السلام علیکم
لیکن اسکا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ آپکے ذہن کو یا آپکو قابو کرکے آپ سے کسی بھی قسم کا کوئی بھی کام کرایا جائے
آج میں آپ کو ہپنوسز یا ہپناٹزم کے بارے میں کچھ تھوٹی سی وضاحت کرتا ہو کہ لفظ ہپنوسز یا ہپناٹز یہ کیا چیز ہےآسان لفظوں میں یہ مصنوعی نیند کو کہا جاتا ہے
جو ذہن کی قدرتی طور پر رو نما ہونیوالی ایک ایسی کیفیت کا نام ہے جس میں کہی جانے والی بات کا اثر سن نے والے کے اوپر کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، یعنی اگر کسی شخص کو ہپناٹزم کیا جائے تو اس شخص پر مصنوعی نیند طاری ہوجاتی ہے اس حالت میں آپ اپنا پیغام اس شخص کے دل و دماغ تک باآسانی پہنچا سکتے ہیں۔
آسان لفظوں میں آپ یو سمجھ سکتے ہیں کہ ہپناٹزم شدہ شخص کی کیفیت آپ کی اس کیفیت کی طرح ہوتی ہے جو آپکے صبح اٹھنے سے بالکل پہلے ہوتی ہے یعنی آپکا الارم بجتا ہے اور آپ اسکو بند کرکے کہتے ہیں کہ بس طرف دس منٹ اور...... دیکھنے والا یہ سمجھ رہا ہوتا ہے کہ آپ سو رہے ہیں لیکن آپ سو نہیں رہے ہوتے .... یہ آپ کی غنودگی کی کیفیت ہوتی ہے جس میں آپ کا منطقی ذہن تھوڑی دیر کیلئے سن ہوا ہوتا ہے جس کی وجہ سے ہر قسم کی مثبت تبدیلی یا کسی کے متعلق یا کسی بھی صلاحیت کو بہتر بنانے کیلئے دیجاتی ہے وہ تجویز آپکے ذہن پر بھر پور اثر چھوڑتی ہے۔
No comments:
Post a Comment